لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں پولٹری انڈسڑی کو بچانے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی ۔ منگل کے روز تحر یک انصاف کے میاں اسلم اقبال نے جمع کروائی ہے پولٹری انڈسٹری کو بچانے کی لئے چوزے، پولٹری فیڈ، اور ادویات۔ کی قیمتوں میں کمی کریمرغی کی فارمنگ مہنگے داموں لاگت کے اثرات تھوک اور پرچون پر مرتب ہوئے ہیں غیر ضروری ٹیکس کم کرکے صارفین کو ریلیف دیا جائے۔