حافظ آباد (ملت + آئی این پی) حافظ آباد میں سکھیکی بائی پاس پر موٹر وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 28 کلو منشیات برآمد کرلی۔بدھ کو پولیس کے مطابق حافظ آباد میں سکھیکی بائی پاس پر موٹر وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 28 کلو منشیات برآمد کرلی۔موٹر وے پولیس کے مطابق فرار ہونے کی کوشش میں ملزمان کی گاڑی بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کے ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔
خبرنمبر06۔۔۔۔۔۔ 08 مارچ 2017ء۔۔۔۔۔۔