حافظ آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) حافظ آباد میں پولیس نے جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9جعلی پیروں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پیر کو حافظ آباد میں پولیس نے جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا کریک ڈاؤن کے دوران نو جعلی پیروں سمیت پچیس ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔