خبرنامہ پنجاب

خا نپور ، لا کھوں رو پے مالیت کی دندا سہ سمگل کر نے کی کو شش نا کام2 ملز مان گرفتار

خانپور (ملت + آئی این پی) خا نپور میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ہزارہ ڈو یژن سے پنجاب لا کھوں رو پے ما لیت کا اعلی کوا لٹی 626کلو گرام دندا سہ سمگل کر نے کی کو شش نا کام بنا دی دندا سہ اور شہ زور کو قبضہ میں لے کر دو ملز مان کو حرا ست میں لے لیا تفصیلات کے مطا بق محکمہ جنگلات سب ڈو یژن فارسٹ آفیسر خا نپور سید ایاز حسین شاہ نے دیگر اہلکاروں فارسڑ با بو امتیاز فارسٹ گا رڈ با بو محمد صدیق ۔احسان۔فر زند شاہ ۔ڈرا ئیور ما ما ریا ست کے ہمراہ ڈسٹرک فا رسٹ آفیسر ہری پور سردار فر ہاد علی کی خصو صی ہدا یت پر خا نپور روڈ پر کھو ئی نا ڑہ سو کا کے قر یب چیکنگ کے دوران ہر ی پور سے راولپنڈی جا نے وا لے شہ روز نمبری KP8820سندھ کو شک کی بناء پر روک کر چیک کیا تو شہ زور کے خفیہ خا نو ں کے اندر چھپا ئے گئے اعلی کوالٹی626کلو گرام دنداسہ ہزارہ سے پنجاب سمگل کر نے کی کوشش کو ناکام بنا تے ہو ئے شہ زور اور دندا سہ کو قبضہ میں لیکر گا ڑی کے ڈرائیور اور کنڈ یکر کو حرا ست میں لے لیا ما رکیٹ میں دندا سہ کی ما لیت لا کھوں رو پے بتا ئی جا تی ہے ۔