خبرنامہ پنجاب

راجہ ریاض کے گھر پو لیس کا چھا پہ‘ 2ملازمین زیر حراست نا معلوم مقام پر منتقل

فیصل آباد (ملت + آئی این پی) سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض کے گھر پو لیس کا چھا پہ 2،ملازمین زیر حراست، نا معلوم مقام پر منتقل ،پی ٹی آئی کے رہنما 2دن پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکے تھے۔ تفصیلات کا مطا بق پو لیس اور قانون نا فذ کر نے والے اداروں کا سا بق اپو زیشن لیڈ ر پنجاب اسمبلی را جہ ریاض کے گھر چھا پہ گھر 2ملازمین کو حراست میں لیکر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔پی ٹی آئی کے رہنما را جہ ریا ض گز شتہ 2دن پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گئے تھے۔ ذرائع نے بتا یا کہ پو لیس نے گھر کے ملازمین کے ساتھ بد تمیزی بھی کی سا بق اپو زیشن لیڈر کے گھر کا محا صرہ تا حال جاری۔