خبرنامہ پنجاب

راولپنڈی، قانون کے محافظ چور بن گئے، شہری کو لوٹ لیا

راولپنڈی، قانون کے محافظ چور بن گئے، شہری کو لوٹ لیا

راولپنڈی(ملت آن لائن)راولپنڈی میں قانون کے محافظ ہی چور بن گئے اور شہری کو لوٹ لیا۔تھانہ رتہ امرال پولیس نے ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کیخلاف شہری کے گھر میں چوری کا مقدمہ کرلیا ہے۔

راولپنڈی میں قانون کے محافظ ہی چور بن گئے اور شہری کو لوٹ لیا۔ عدالت کے حکم پر راولپنڈی میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈی ایس پی ضیغم عباس نے ایس ایچ او ندیم عباس، سب انسپکٹر رسالت اور نفری کے ہمراہ قتل کے ملزم کی گرفتاری کے لیے اس کے کزن ولید خان کے گھر پر چھاپا مارا تھا۔ ملزم تو پولیس کے ہاتھ نہ آیا لیکن قانون کے محافظوں نے ولید خان کے گھر کا ہی صفایا کردیا اور وہاں سے 10 تولے سونا اور ساڑھے پانچ لاکھ روپے چوری کرلیے۔ تاہم واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو ریکارڈ ہوگئی جو ملت آن لائن نے حاصل کرلی ہے۔
عدالت کے حکم پر راولپنڈی میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
راولپنڈی میں قانون کے محافظ ہی چور بن گئے اور شہری کو لوٹ لیا۔تھانہ رتہ امرال پولیس نے ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کیخلاف شہری کے گھر میں چوری کا مقدمہ کرلیا ہے۔