ساہیوال (ملت + آئی این پی) ساہیوال میں فتوموڑ کے قریب بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے،حادثے میں 10افراد زخمی،زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ہفتہ کو ساہیوال میں فتوموڑ کے قریب مسافر بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے،حادثے میں 10افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔