ساہیوال(اے پی پی)ساہیوال میں قتل کےمجرم کوپھانسی دےدی گئی۔قتل کےمجرم گوہر کو سینٹرل جیل ساہیوال میں پھانسی دی گئی۔
مجرم گوہرنے1998 ءمیں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ اس سے قبل گزشتہ روز مجرم کی اس کے اہل خانہ سے آخری ملاقات کرائی گئی۔