خبرنامہ پنجاب

سیشن جج لاہور کا اندراج مقدمہ کی درخواستوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی کا حکم

لاہور (ملت + آئی این پی) سیشن جج لاہور کا اندراج مقدمہ کی درخواستوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں اندراج مقدمہ کی درخواستوں پرعملدرآمدنہ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت عدالت نے اندراج مقدمہ کی درخواستوں پر عمل درآمد نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنزاورایس پی آپریشن کوعملدرآمدکرانیکاحکم دے دیاسیشن جج لاہور نے2015کے تمام چالان بھی عدالتوں میں پیش کرنیکاحکم دیا ہے۔