خبرنامہ پنجاب

شدید دھند کے باعث ٹرک آپس میں ٹکرا گئے؛ 6 افراد زخمی

بھکر :(ملت+آئی این پی)بھکر کے علاقے دریا خان کے قریب شدید دھند کے باعث ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ‘ حادثے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جن کو ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو شدید دھند کے باعث بھکر کے علاقے دریا خان میں ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طورپر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔