خبرنامہ پنجاب

شہریوں کو معلومات نہ دینے پر 6افسروں کو نوٹس جاری

لاہور: (ملت+اے پی پی)پنجا ب انفا ر میشن کمیشن نے ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفا ر میشن ایکٹ پر عملدرآمد نہ کرنے پر6 افسروں کو شو کازنو ٹس جا ری کرتے ہوئے کمیشن کے روبرو پیش ہو نے کا حکم دیا ہے۔ پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ ہائوس ،ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آبا د ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی ،ایگزیکٹو انجینئر محکمہ آبپاشی فیصل آبا د،پی آئی اوپنجا ب یو نیورسٹی کا لج آف انفا ر میشن ٹیکنا لو جی اور ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہا رٹیکلچر اتھا رٹی فیصل آبا د کو شہریوں کو معلومات فراہم نہ کرنے پر نوٹس جاری کئے گئے ۔