شیخوپورہ (ملت آن لائن + آئی این پی) شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں نامعلوم مسلح افراد نیدو جواں سالہ خواتین کو منہ اور پیٹ میں گولیاں مار کر قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ خا نقاڈوگراں کی حدود میں قصبہ میاں والی ڈوگراں میں نہر کنا رے نامعلوم افراد نے دو خواتین کو بڑی بے دردی سے منہ اور پیٹ میں انداہ دھند فائرنگ کر کے بلاک کر دیا اور فرار ہوگئے گا وں والوں نے لاشوں کو مین روڈ پر رکھ کر روڈ بلاک کر دیاکء گھنٹے ٹریفک جام رہی ایس ایچ او کی طرف سے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی یقین دہانی پر روڈ کو کھول دیا گیا