خبرنامہ پنجاب

طاہرالقادری کا جہا نگیر خان ترین سے رابطہ

لاہور(آئی این پی) عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کا تحر یک انصاف کے جہا نگیر خان ترین سے رابطہ ‘17جون کے احتجاج میں شر کت کی دعوت دیدی۔ بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز دونوں قائدین کے در میان ہونیوالے رابطے کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی اور عوامی تحر یک کے سر براہ طاہر القادری نے جہا نگیر خان تر ین کو احتجاج میں شر کت کی دعوت دی ہے جس پر تحر یک انصاف نے سانحہ ماڈل ٹا?ن کیخلاف احتجاج میں بھی شر یک کی یقین دہانی کروادی ہے۔