خبرنامہ پنجاب

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں :زعیم قادری

لاہور(اے پی پی) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں عمران خان الزامات کے بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں ۔ فیصل آباد جلسہ کے التوا کی وجہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات ہوں یا پارٹی اختلافات فی الحال کپتان کو بیک فٹ پر آتے ہوئے احتجاجی تحریک کو پنجاب سے لپیٹنا پڑ گیا ہے ۔