فیصل آباد (آئی این پی)سی ٹی ڈی کی کاروا ئی کا لعدم مذہبی تنظیم کا سر گرم کا رکن گرفتار6 کلوبارودی مواد بر آمد اہم انکشاف کی توقع تفصیلات کے مطا بق سی ٹی ڈی نے گز شتہ رات جھمرہ سٹی میں کاروا ئی کر تے ہو ئے کا لعدم مذہبی تنظیم کے سر گرم کا رکن غیاث الدین کو حراست میں لیکر 6کلوبارودی مواد سمیت دیگر اہم دستا ویز بر آمد کر لی۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار کار کن سے نا معلوم مقا م پر تفتیش کی جا رہی ہے اہم معلومات اور کسی بڑئے انکشاف کی تو قع کی جا رہی ہے ۔