خبرنامہ پنجاب

فیصل آباد: ریجن کے550 پرائمری سکول ختم کرنےکاانکشاف

فیصل آباد: ( آئی این پی) فیصل آباد ریجن کے 550پرا ئمری سکول ختم کر نے کا انکشاف ختم کیے گئے سکولوں کی جگہ شادی ہال گراؤنڈ اور مذبحہ خا نے بنا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطا بق محکمہ تعلیم سے ذرائع نے بتا یا کہ فیصل ریجن کے 550پرا ئمری سکو لوں کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا۔ ان سکولوں کی جگہ شادی ہال ،گرا ؤنڈ اور مذ بہ خا نے بنا دیے گئے جو پنجاب حکو مت کا بیسک تعلیم کے سا تھ دشمنی کا منہ بو لتا ثبوت ہے ۔