گوجرانوالہ: (ملت+آئی این پی) گوجرانوالہ میں پپ ناکھا کے قریب واقع فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 مزدور زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پپ ناکھا کے قریب واقع فیکٹری میں بوائر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا اور 6 مزدور زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔