قصور:(آئی ای پی )قصور میں پولیس کی مختلف کارروائیوں میں تی ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہوگئے۔ مارے جا یوالے ڈاکو پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ قصور میں کوٹ رادھا کش کے قریب پولیس مقابلے میں مارا جا یوالا ڈاکو صابر چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ڈاکو صابر فرار ہو یوالے اپ ے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر سڑک پر اکہ لگاکر لوٹ مار کررہا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مفرور ڈاکوؤں کی تلاش کیلیئے چھاپے مارے جارہے ، جبکہ چو یاں کے قریب ہو یوالے دوسرے پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہو یوالے ڈاکو چوری،ڈکیتی اور دیگر وارداتوں میں مطلوب تھے۔