لاہور۔،(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں نوجوان کو ایک ہزار روپے کی خاطر قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقہ مغل پورہ میں پیش آیا، ملزم وسیم اور نذیر کے درمیان ایک ہزار روپے کے لین دین کا جھگڑا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ وسیم نے ساتھیوں سمیت نذیر کوچھریوں کے وار کرکے قتل کیا۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ قتل مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوادیا گیا ہے۔