لاہور (آئی ای پی ) لاہور میں ای ٹی ار کوٹکس فورس ے سبزہ زار میں گھر پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں م شیات برآمد کر لی جبکہ چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ اے ای ایف ذرائع کے مطابق سبزہ زار کے علاقے میں واقع ایک گھر میں بھاری مقدار میں م شیات کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دورا م شیات فروش گروہ ے اے ای ایف اہلکاروں پر ا دھا دھ د فائر گ شروع کر دی۔ جس سے اے ای ایف کی گاڑی بری طرح متاثر ہوئی تاہم اہلکار محفوظ رہے۔ دو طرفہ فائر گ کے بعد چار افراد کو گرفتار کر کے امعلوم مقام پر م تقل کر دیا گیا ہے جبکہ گھر کا سربراہ آفتاب بیٹوں سمیت فرار ہو ے میں کامیاب ہو گیا۔ چھاپے کے دورا گھر سے بھاری مقدار میں م شیات اور لاکھوں روپے برآمد کر لئے گئے۔