خبرنامہ پنجاب

لاہور:ڈولفن فورس پر موٹر سائکل سوار کی فائرنگ

لاہور…..شملہ پہاڑی کے قریب ڈولفن فورس پر موٹر سائکل سوار کی فائرنگ ، ملزم موٹر سائیکل پر فرار. ڈولفن فورس کے اہلکار محفوظ رہے. فائرنگ کا واقعہ رات دس بجے کے قریب پیش آیا. فارئنگ سے ڈولفن فورس کی موٹرسائیکل گاڑی سے ٹکرا گئی.