لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) لاہور کے علاقے شادمان کے قریب فائرنگ سے ریلوے پولیس کا کانسٹیبل زخمی ہوگیا‘ زخمی اہلکار کو سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شادمان کے قریب فائرنگ کی گئی فائرنگ سے ریلوے پولیس کا کانسٹیبل زخممی ہوگیا زخمی پولیس اہلکار کو سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا.