منڈی بہاؤ الدین (ملت + آئی این پی) لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے ایس ایس پی زاہد گوندل کی نمازجنازہ میانہ گوندل سندا منڈی بہاؤ الدین میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سیاسی و عسکری حکام سمیت شہریوں نے شرکت کی۔گذشتہ روز لاہورمیں ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایس ایس پی زاہد گوندل کی نمازجنازہ میانہ گوندل سندا منڈی بہاؤ الدین میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سیاسی و عسکری حکام سمیت شہریوں نے شرکت کی۔۔۔۔(خ م)