لاہور (ملت آن لائن + آئی ا ین پی) لاہور میں سگیاں پل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے لڑکی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل جبکہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ بدھ کو لاہور میں سگیاں پل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے لڑکی جاں بحق ہوگئی حادثے میں دو افراد زخمیم ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔