لاہور(آئی این پی )لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ریل کار کا انجن خراب ہوگیا۔7بجے چلنے والے ٹرین شاہدرہ اسٹیشن پہنچ کر رْک گئی جس وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق شاہدرہ اسٹیشن پر رکی ہوئی ٹرین کے لئے متبادل انجن بھجوا دیا گیا ہے ۔