لاہور:(آئی این پی)چودھری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں بالائی پنجاب میں تنظیم نو کے لئے بشارت راجہ، چودھری ظہیر الدین، عامر سلطان چیمہ وسطی پنجاب کیلئے کامل علی آغا، میاں منیر، ڈاکٹر عظیم لکھوی اور باؤرضوان جبکہ جنوبی پنجاب کے لئے احمد یار ہراج، طارق بشیر چیمہ اور محمد خان لغاری پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی ہیں۔