خبرنامہ پنجاب

لاہور: گارڈن ٹاؤن پولیس نے قذافی سٹیڈیم کے باہر ایک مشکوک نوجوان کو حراست میں لے لیا

لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقہ گارڈن ٹا ؤن پولیس نے قذافی سٹیڈیم کے باہر مشکوک حرکات کرتے ہوئے نوجوان کو پکڑلیا ‘نوجوان قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں مشکوک حرکات کر رہا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق مشکوک نوجوان کو فیروز پور روڈ کیطرف سے حراست میں لیا گیانوجوان قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں مشکوک حرکات کررہاتھا پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان سے تفتیش کی جارہی۔ جسکے بعد اصل حقائق سامنے لائیں گے ۔