خبرنامہ پنجاب

لاہور ہائیکورٹ کے ا فسران اورملازمین کاایڈہاک اورجوڈیشل الانس بحال کردیا

لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے ا فسران اورملازمین کاایڈہاک اورجوڈیشل الانس بحال کردیا‘فیصلے پر ملازمین اور افسران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری فنانس نییکم جولائی2010سے30جون2014تک الانس بحال کیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ کی کاوش سیفنانس ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا نوٹیفکیشن کی نقول اکا ؤنٹنٹ جنرل،رجسٹرارہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ اکانٹنٹ کو بھجوا دی گئیں ہیں ہائیکورٹ کیافسران،ملازمین کو4سالوں کیبقایاجات کی ایک ساتھ ادائیگی ہوگی نوٹیفکیشن جاری ہونیپرافسران اورملازمین میں خوشی کی لہردوڑ گئی،افسرو ں اورملازمین کوالانس کی مدمیں لاکھوں روپے کی ادائیگیاں کی جائینگی۔