خبرنامہ پنجاب

محکمہ صحت کا پینسرہ کے قریب چھاپہ

فیصل آباد (ملت + آئی این پی) محکمہ صحت کا پینسرہ کے قریب چھاپہ جعلی ادویات بنا نے والی فیکڑی پکڑی گئی کروڑوں روپے ما لیت کی مشنری ادویات تحویل میں لے لی گئی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز محکمہ صحت کا پینسرہ کے قریب میاں میڈیکوز کے نام سے جعلی ہر بل ادویات بنا نے وا لی فیکٹری پر چھا پہ کروڑون رو پے ما لیت کی ادویات اور مشنری کو تحویل میں لے لیا گیا ما لک میاں فاروق کو ہراست میں لے لیا گیا ابتدا ئی تفتیش میں پتہ چلا کہ ادویات علاقہ غیر سمیت افغا نستان فرو خت کی جا تی تھیں پنجاب کے چند بڑے شہروں میں بھی سپلا ئی کی جا تی تھیں.