مری میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 5 سیاہ جاں بحق جبکہ 3 کی تاحال تلاش جاری ہے۔
سما ٹی وی کے مطابق مری میں رات گئے موسلادھار بارش کے باعث نالوں میں طغیانی کی صورتحال ہے۔ ایکسپریس وے ملاچھ کے قریب سیلابی ریلہ آٹھ سیاح کوبہا لے گیا۔
امدادی کارکنوں 5 افراد کی نعشیں نکال لیں جبکہ دیگر تین افراد کی تلاش جاری ہے۔