ملتان(اے پی پی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پولیس کے7ہزارسےزائداہلکارتعینات ہوں گے۔ ضمنی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے153میں75پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردیےگئےہیں جبکہ پاک فوج کےخصوصی دستےجلال پورپیروالاپہنچ گئے ہیں۔ این اے153کےضمنی الیکشن کےلیے فوجی دستےتعینات کیے جائیں گے۔