خبرنامہ پنجاب

ملتان:وین الٹنے سے 10افرادزخمی

ملتان: (اے پی پی)ملتان میں مسافر وین کو حادثہ پیش آیا ہے، ملتان کے علاقے چائنا چوک کے قریب تیز رفتار وین الٹ گئی۔
ریسکیوذرائع کے مطابق وین الٹ جانے سے 10افرادزخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے نشتر اسپتال منتقل کیا گیاہے۔