خبرنامہ پنجاب

ملتان: سرچ آپریشن، 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

ملتان: (ملت+اے پی پی) مجاہد ٹاون اور پی سی کالونی تھانہ مظفرآباد کی حدود میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے علاقے کی مکمل ناکہ بندی کر دی اور گھر گھر تلاشی کے دوران چار مشتبہ افراد کو حراست میں کے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔