خبرنامہ پنجاب

موو آن پا کستان کے چیئرمین کو 2روزہ ریما نڈ

فیصل آباد: ( آئی این پی)سستی شہرت مہنگی پڑ گئی ،موو آن پا کستان کے چیئر مین کو 2روزہ ریما نڈ کے بعد آج جمعہ کو عدا لت میں پیش کیا جا ئے گا۔ تفصیلات کے مطا بق موو ؤن پا کستان کے چئیرمین کو سستی شہرت حا صل کر نا مہنگا پڑ گیا ۔تھا نہ کو توا لی پو لیس نے اسلام آباد سے گرفتار کر کے فیصل آباد سول جج عا مر رضا کی عدا لت میں پیش کر کے گز شتہ روز 2روزہ ریمانڈ لیا تھا ۔ملزم محمد کا مران کو 2روزہ ریما نڈ مکمل ہو نے پر آج جمعہ ایک مرتبہ پھر عدا لت میں پیش کیا جا ئے گا۔ پو لیس نے ملزم کا مران کو عدا لت میں پیش کر تے وقت چہرہ ڈ ھا نپ دیا تھا اور میڈ یا کو بھی دور رکھا گیا تھا ۔