لاہور(ملت آن لائن)واہگہ بارڈر پر دنیا کا آٹھواں بڑا جھنڈا نصب کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے والوں کیلیے خوشخبری ہے کہ اب انھیں خون گرمانے والے فلک شگاف نعرے سننے کے ساتھ ساتھ دل میں جذبہ حب الوطنی کو جگانے کیلیے ایک عظیم الشان قومی پرچم بھی دیکھنے کو ملا کرے گا۔ واہگہ بارڈر پر دنیا کا آٹھواں بڑا جھنڈا نصب کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
120 فٹ چوڑے اور400 فٹ اونچے سبز ہلالی پرچم کی آب و تاب سرحد پار دشمن بھی دیکھے گا۔ یہ جھنڈا واہگہ بارڈر سے ملحقہ پارک میں نصب کیا جائے گا۔
پریڈ دیکھنے والوں کیلیے خوشخبری ہے کہ اب انھیں خون گرمانے والے فلک شگاف نعرے سننے کے ساتھ ساتھ دل میں جذبہ حب الوطنی کو جگانے کیلیے ایک عظیم الشان قومی پرچم بھی دیکھنے کو ملا کرے گا۔ واہگہ بارڈر پر دنیا کا آٹھواں بڑا جھنڈا نصب کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
120 فٹ چوڑے اور400 فٹ اونچے سبز ہلالی پرچم کی آب و تاب سرحد پار دشمن بھی دیکھے گا۔ یہ جھنڈا واہگہ بارڈر سے ملحقہ پارک میں نصب کیا جائے گا۔
400 فٹ اونچے سبز ہلالی پرچم کی آب و تاب سرحد پار دشمن بھی پریڈ دیکھنے والوں کیلیے خوشخبری ہے کہ اب انھیں خون گرمانے والے فلک شگاف نعرے سننے کے ساتھ ساتھ دل میں جذبہ حب الوطنی کو جگانے کیلیے ایک عظیم الشان قومی پرچم بھی دیکھنے کو ملا کرے گا۔ بارڈر پر دنیا کا آٹھواں بڑا جھنڈا نصب کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
120 فٹ چو دیکھے گا۔ یہ جھنڈا واہگہ بارڈر سے ملحقہ پارک میں نصب کیا جائے گا۔