خبرنامہ پنجاب

وزیراعلی سندھ کی اپنے ہم شکل سےلاہورمیں خصوصی ملاقات

لاہور: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ لاہور آئے توسیالکوٹ کے عرفان کو بھی خوب بھائے۔ مراد علی شاہ کے ہم شکل انہیں ملنے پریس کلب پہنچ گئے۔ سندھی مہمان کو تحفے بھی دیئے۔ عرفان کی چاہت دیکھی تو مرا د علی شاہ نے بھی خصوصی وقت دیا جس پر وزیر اعلیٰ کے ہم شکل کی خوشی دیدنی تھی۔ عرفان کا کہنا تھا مراد علی شاہ کا ہم شکل ہونے کی سبب خصوصی پذیرائی ملتی ہے۔