خبرنامہ پنجاب

وسطی پنجاب میں دھند کا راج

فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)وسطی پنجاب میں دھند کا راج ،کرا چی کی طرف سے آنے وا لی گا ڑیاں 2سے 4گھنٹے لیٹ ۔تفصیلات کے مطا بق وسطی پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں گا ڑ یاں لیٹ ہو نے لگی ۔گز شتہ روز کرا چی سے آنے واس لی ملت ایکسپریس 5گھنٹے کی تا خیر سے اور کو ئٹہ سے آنے وا لی اکبر ایکسپریس 3گھنٹے لیٹ پہنچی ۔ریلوے ترجمان کے مطا بق گاڑیوں کا لیٹ ہو نا قدرتی عمل ہے۔ اس میں پا کستان ریلو ے کا کو ئی عمل دخل نہیں ہے ۔لیٹ آنے وا لی گا ڑیوں کو فیصل آباد میں فوری کلیئر کر کے روا نہ کر دیا جا تا ہے۔ تر جمان کے مطا بق سردیوں میں گا ڑیوں کی آمدورفت ہمیشہ لیٹ ہو تی ہے۔ ٹرین میں میں سفر کر نے وا لے مسا فروں کو اس کا اندازہ ہو نا چا ہیے ۔