خبرنامہ پنجاب

پنجاب کے تمام ڈی سی اوز ، ای ڈی اوز کے عہدے ختم کر دیئے گئے

لاہور: (ملت+اے پی پی) محکمہ خزانہ نے پنجاب کے تمام ڈی سی اوز اور ای ڈی اوز کے 299 عہدے ختم کر دیئے ہیں ، جبکہ ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل کمشنر سمیت 153 سیٹیں بحال کر دی ہیں ۔ ڈپٹی اور ایڈیشنل کمشنرز کی بحالی کا نوٹیفکیشن پنجاب سول ایڈمنسٹریشن 2016 کے تحت جاری کیا گیا ،