خبرنامہ پنجاب

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں تین سالہ ایل ایل بی پروگرام میں داخلوں کی تیسری میرٹ لسٹ آویزاں

لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی ترجمان کے مطابق لاء کالج نے تین سالہ ایل ایل بی (مارننگ) پروگرام 2016ء میں داخلوں کی تیسری میرٹ لسٹ آویزاں کر دی ہے جبکہ میرٹ پر آنے والے امیدوار 18نومبر 2016ء تک داخلہ فیس جمع کروا سکتے ہیں۔