عارفوالا۔(ملت آن لائن)پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پرچھاپہ ،ملزم گرفتار، 15لیٹرشراب برآمد، تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں جمن شاہ میں تھانہ احمدیار پولیس نے اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے عبدالرزاق کو گرفتارکرکے15 لیٹرشراب برآمد کرلی اور اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔