خبرنامہ پنجاب

پولیس کے زیر حراست ملزم کی فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق

فیصل آباد (ملت + آئی این پی) زیر حراست منشیات کے ملزم نے پو لیس اہلکا کا پسٹل چھین کر فا ئرنگ کردی اے ایس آئی جاں بحق تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ ستیا نہ کا اے ایس آئی شبیر ضیاء منشیات کے گرفتار ملزم کو ابرار کو لیکر عدا لت جا رہا تھا کہ مکو آنہ با ئی پاس کے قریب ملزم نے اے ایس آئی کا سرکاری پسٹل چھین کر اس پر فا ئرنگ کر دی جس پو لیس ملازم موقعہ پر ہی جا ں بحق ہو گیا ملزم پسٹل پھینک کر موقعہ سے فرار پو لیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی جا بحق ہو نے وا لے پو لیس اہلکار شبیر ضیاء کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے الا ئیڈ ہسپتال منتقل کر دی ۔