لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات میں انکی بھانجی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔ ہفتے کے روز چوہدری محمدسرور نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید کے ہمراہ چوہدری برادران سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انکی بھانجی کے انتقال پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔