خبرنامہ پنجاب

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

لاہور: (ملت+اے پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بھی رپورٹ طلب کر لی۔ سیشن جج کو مکمل تفصیلات کل تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ادھر صوبائی وزیر قانون کا کہنا ہے وزیراعلیٰ کی قائم کردہ کمیٹی بااختیار ہے۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن نے بھی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔