خبرنامہ پنجاب

ڈولفن فورس پر فائرنگ کرنے والے دو ملزم گرفتار

لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور کے علاقے گلبرگ میں موٹر سائیکل سواروں نے ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ لاہور ڈولفن اہلکاروں نے ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے فائرنگ کی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا۔ زخمی ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ – See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/364604#sthash.wBLOa8fQ.dpuf