خبرنامہ پنجاب

کتنی شراب پکڑی، کتنی جمع کرائی؟ تحقیقات کا حکم

لاہور: (ملت+اے پی پی)آ ئی جی پنجا ب پو لیس نے سا ل بھر قبضہ میں لی گئی شرا ب اور د یگر ما ل مقد مہ ما ل خا نہ میں جمع کر وا نے یا نہ کروا نے کی فو ر ی تحقیقا ت کا حکم د ید یا اور اس حوا لے سے ملنے وا لی شکا یا ت پر متعلقہ تھا نیداروں کے خلا ف سخت کا ر ر وا ئی کی ہدا یت کر د ی ۔ما ل خا نو ں کی فو ر ی چیکنگ اور ما ل مقد مہ کی پڑ تا ل کے بعد قابو میں آنے والے جعلسا ز تھا نیداروں کو سخت سزا ئیں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹو بہ ٹیک سنگھ میں ز ہر یلی شرا ب سے ہونے والی ہلاکتیں اور پو لیس پر لگا ئے گئے مبینہ الزا ما ت کے بعد آئی جی مشتاق سکھیرا نے ایکشن لیا ہے ۔ مبینہ طور پر شکا یا ت سامنے آئی ہیں کہ پولیس کی جانب سے ملز موں سے قبضہ میں لیا جا نے وا لا ا سلحہ ،منشیا ت اور شرا ب سمیت دیگر سامان ما ل خا نہ میں جمع نہیں کر وایا جا تا بلکہ مبینہ طو ر پر شراب قر یبی دوستوں یا اپنے افسرا ن با لا کو خو ش کر نے کیلئے گفٹ کی صو ر ت میں د ید ی جا تی ہے اور بعد میں اصل کے بجا ئے د یسی سا خت کا ا سلحہ یا شراب ما ل خا نہ میں جمع کروائی جاتی ہے۔ آئی جی پنجا ب نے آ ر پی اوز کوحکم جا ر ی کیا ہے کہ فو ر ی طو ر پر پڑتال کی جائے کہ کر سمس ،نیو ا یئر نائٹ سمیت سا ل بھرملز موں سے برآمد کیا جا نے وا لا ما ل مقد مہ ایف آ ئی آ ر کے مطا بق ما ل خا نہ میں جمع کرایا گیا ہے یا تھانوں میں موجود ہے ۔