خبرنامہ پنجاب

کسوال کےقریب مسافروین سےدرخت سے ٹکرا گئی،6 افرادجاں بحق

گوجر خان:( آئی این پی) کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ امداد ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔