کندھ کوٹ (ملت + آئی این پی) کندھ کوٹ کے گاؤں میر جاگیرانی میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرکے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بدھ کو کندھ کوٹ کے گاؤں میر جاگیرانی میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ (ن غ)