گجرات (ملت + آئی این پی) پنجاب پولیس نے گجرات میں سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر گجرات کے گاؤں معین الدین پور میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد حراست میں لیکر تفتیش کیلئیخفیہ مقام پر منتقل کردیا ہے۔
خبرنامہ پنجاب
گجرات میں سرچ آپریشن ، 25 مشتبہ افراد گرفتار،نامعلوم مقام پرمنتقل
![](http://www.millat.com/wp-content/uploads/2016/10/Search-Operation.jpg)