خبرنامہ پنجاب

گوجرانوالہ،نندی پور پاور اسٹیشن میں پیٹر انجن الٹنے سے چار مزدور زخمی ، ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ (ملت + آئی این پی) نندی پور پاور اسٹیشن میں پیٹر انجن الٹنے سے چار مزدور زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ منگل کو نندی پور پاور اسٹیشن میں پیٹر انجن الٹ گیا۔ انجن الٹنے سے چار مزدور زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ انجن گرم پانی منتقل کرنے کے لئے استعمال کیا جارہا تھا۔ (ن غ)