خبرنامہ پنجاب

گوجرانوالہ: حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، 24 افراد گرفتار

گوجرانوالہ: (اے پی پی) حساس ادارے اور پولیس نے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ پونڈانوالہ چوک، دیوی والا تالاب، لنڈا بازار اور چمڑا منڈی سمیت متعدد علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے چوبیس مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس کے علاوہ شہر بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی پر کر دی گئی ہے۔